• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 149878

    عنوان: قرآن پاک کی مستند اور آسان تفسیر کن کی ہے جس کا اردو میں مطالعہ کیا جا سکے ؟

    سوال: قرآن پاک کی مستند اور آسان تفسیر کن کی ہے جس کا اردو میں مطالعہ کیا جا سکے ؟

    جواب نمبر: 149878

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 883-786/L=7/1438

    معارف القرآن موٴلف مفتی شفیع صاحب، آسان ترجمہ موٴلف مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم، ترجمہ شیخ الہند وغیرہ معتبر ومستند تفاسیر قرآن ہیں ان کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند