• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 148922

    عنوان: موبائل سے قرآن کریم کی پی ڈی ایف فائل کو (ختم) کرنا کیسا ہے؟

    سوال: موبائل سے قرآن کریم کی پی ڈی ایف فائل کو delete (ختم) کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 148922

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 648-569/H=6/1438

    اگر ضرورت ہو اور اُس کو ختم کردیا جائے تو گنجائش ہے کچھ گناہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند