عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

Pakistan

سوال # 147662

قرآن پاک میں سب سے زیادہ ذکر کس چیز کا ہے ؟ جہاد ، نمازاور تبلیغ؟
تفصیل سے بیان کریں ۔

Published on: Feb 6, 2017

جواب # 147662

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 331-280/Sd=5/1438



سوا ل کا منشا کیا ہے؟ قرآن میں تو جہاد، نماز اور تعلیم تینوں کا ذکر ہے اور تینوں کی اپنی اپنی جگہ اہمیت ہے، عبادات کے درمیان تفاضل قائم کرنا صحیح نہیں ہے، کوئی بھی عبادت دوسری عبادت کی بدل نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات