عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 147573
جواب نمبر: 14757301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 381-365/B=5/1438
ایسے شخص کے لیے جو عالم نہ ہو قرآن کا ترجمہ وتفسیر کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس رمضان کو میں اپنی مسجد میں شروع ہی سے اعتکاف میں تھا ۔ ایک دن تقریباً تین بجے دوپہر کو میں سو گیا۔ اپنے خواب میں میں نے ایک سورت دیکھی جس کو میں نہیں جانتا ہوں ۔ سورت کے آخر میں دو آیتیں واضح تھیں میں نے ان کو پڑھنے کی کوشش کی میں لفظ لذی جانتاہوں لیکن الفاظ کی شروعات نہیں جانتا ہوں۔ میں نے پڑھنے کے لیے اپنی آنکھیں کھول دیں اور میں بیدار ہوگیا۔ برائے کرم آپ میری مدد کریں۔
1699 مناظربڑی عمر میں حافط ہونے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے ؟
2727 مناظرمیں ایک سکھ ہوں اور تقابل ادیان کا طالب علم ہوں۔ میں آپ سے ایک بات کے بارے میں کچھ تعاون کے لیے رابطہ کررہا ہوں۔ جناب گروگرنتھ صاحب، سکھوں کی مقدس کتاب میں یہ مذکور ہے کہ سامی مذاہب اٹھارہ ہزار دنیا کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ میں نے اس کو قرآن مقدس میں تلاش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کو نہیں پاسکا ہوں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اس موضوع پرمسلم نقطہ نظر کے مطابق جواب عنایت فرماویں۔
6731 مناظرتلاوت کرنے کے لیے مسجد کا قرآن گھر لانا؟
3866 مناظرلڑكیوں كے لیے حفظ قرآن كا كیا طریقہ ہے؟
3697 مناظرکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں، کیا قرآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟