عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

Pakistan

سوال # 147308

اگر کسی کے منہ میں نسوار ہو تو قرآن کریم کی آیتیں بلا دیکھے تلاوت کر سکتا ہے یا نہیں؟

Published on: Jan 22, 2017

جواب # 147308

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 429-419/M=4/1438



نسوار نشے کی چیز ہے اس کو منھ میں رکھ کر قرآن کریم کی تلاوت کرنا سخت بے ادبی ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات