عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

India

سوال # 146927

کیا غیر مسلم لوگوں کو انگلش ترجمہ کا قرآن دے سکتے ہیں؟ میرے دفتر میں ایک میڈم (عورت) نے قرآن کا انگلش ترجمہ مانگا ہے۔

Published on: Dec 19, 2016

جواب # 146927

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 296-232/H=3/1438



 



حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا ترجمہٴ قرآنِ کریم انگلش ترجمہ والا دے دیں تو گنجائش ہے نیز دیتے ہوئے اس کو ہدایت بھی کردیں کہ پاک صاف ہو کر اس کا مطالعہ کیا کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات