• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 146595

    عنوان: وَمَا ہُوَ عَلٰی الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ كی تفسیر

    سوال: قرآن کی آیت: وَمَا ہُوَ عَلیٰ الغَیْبَ بِضَنِیْن ۔ اس آیت کی جو تفسیر آپ نے بتائی ہے براہ کرم اس کا کوئی مستند حوالہ بھی دیدیں۔

    جواب نمبر: 146595

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 269-210/D=3/1438

     

    مذکورہ آیت کی تفسیر ، تفسیر ابن کثیر (۶/۴۰۴) میں ہے کہ وما محمد علی ماأنزلہ اللہ إلیہ بضنین أی بمتہم، ومنہم من قرأ ذلک بالحناد، أی: ببخیل، بل یبذلہ لکل أحد۔ نیز تفسیر مظہری (۱۰/۱۸۲) میں ہے کہ (وما ہو) یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم (علی الغیب) أی علی ما یخبرہ من ما یوحیٰ إلیہ (بضنین) أي لیس ہو بخیل عن تبلیغ ما یوحلی إلیہ وتعلیمہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند