• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 145725

    عنوان: کیا موبائل فون پر قرآن پاک کا تلاوت کرنا جائز ہے ؟

    سوال: کیا موبائل فون پر قرآن پاک کا تلاوت کرنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 145725

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 158-142/L=2/1438

     

    جی ہاں! جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند