• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 11829

    عنوان:

    ہمارے علاقہ میں چند دین دار لوگوں کو اکٹھا کرکے گھروں میں ختم قرآن پاک کیا جاتاہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟

    سوال:

    ہمارے علاقہ میں چند دین دار لوگوں کو اکٹھا کرکے گھروں میں ختم قرآن پاک کیا جاتاہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟

    جواب نمبر: 11829

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 559=559/م

    مروجہ اجتماعی قرآن خوانی مکروہ ہے، یہ مفاسد پر مشتمل ہے، مسلمانوں کو اس سے احتراز لازم ہے: یکرہ للقوم أن یقرأوا القرآن جملة الخ (عالمگیری)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند