• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 10690

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت کا وضو نہ ہو تو کیا وہ اس دوپٹہ سے جو اس نے سر پر لیا ہوا ہو قرآن پکڑ سکتی ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت کا وضو نہ ہو تو کیا وہ اس دوپٹہ سے جو اس نے سر پر لیا ہوا ہو قرآن پکڑ سکتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10690

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 202=202/م

     

    اس دوپٹہ کو سر سے الگ کرکے قرآن پکڑ سکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند