• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 10084

    عنوان:

    سورہ توبہ کی درمیان والی آیات بھی صرف اعوذ باللہ سے شروع کروں یا اعوذ باللہ اور بسم اللہ کے ساتھ شروع کروں؟

    سوال:

    سورہ توبہ کی درمیان والی آیات بھی صرف اعوذ باللہ سے شروع کروں یا اعوذ باللہ اور بسم اللہ کے ساتھ شروع کروں؟

    جواب نمبر: 10084

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 62=62/ م

     

    أعوذ باللہ اور بسم اللہ کے ساتھ شروع کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند