• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 64016

    عنوان: تصوف کے میں چاروں سلسلے کے بارے میں جاننا چاہتاہو ں

    سوال: میں چاروں سلسلے کے بارے میں جاننا چاہتاہو ں کہ کیا ہوتاہے سلسلہ؟ کیا کیا بزرگوں کے اعمال ہوتے ہیں اس میں وغیرہ وغیرہ۔ براہ کرم، کتابوں کے نام بتائیں جسے پڑھ کر جان سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 64016

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 431-434/H=5/1437 (۱) شریعت وطریقت کا تلازم۔(۲) التکشف فی مہات التصوف۔(۳) دلائل السلوک۔(۴) فتاوی محمودیہ جلد رابع (مطبوعہ دار المعارف دیوبند) کا بغور اطمینان سے مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند