• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 62869

    عنوان: وہ کون کونسی سی آیتیں جن کے زیادہ پڑھنے کا معمول بنانے سے دماغی حرات ہو جاتی ہے اور پاگل ہونے کا خطرہ ہواہے؟

    سوال: وہ کون کونسی سی آیتیں جن کے زیادہ پڑھنے کا معمول بنانے سے دماغی حرات ہو جاتی ہے اور پاگل ہونے کا خطرہ ہواہے؟

    جواب نمبر: 62869

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 214-199/N=3/1437-U مجھے ایسی آیات معلوم نہیں، البتہ آدمی کو اپنے ذہن ودماغ پر کسی وظیفہ میں یا پڑھنے لکھنے وغیرہ میں اتنا زیادہ زور نہیں ڈالنا چاہئے جو ناقابل برداشت ہو اور ذہن ودماغ کو نقصان پہنچے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند