• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 52222

    عنوان: اسلام علیکم قبر سے فیض کے بارے میں

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ تصوف کی لائین میں قبر سے فیض حاصل کرنے کی باتیں کرتے ہیں اس میں حقیقت کیا ھے اور کا اس ممکن ہے اور اس کے بارے میں دین ہمیں کیا رہنمائی کرتا ھے کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں اور اگر ہے تو کسی حدیث سے یا کی اور روایت سے بھی ثابت ھے اور اس کی اصل حقیقت ہے کیا۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 52222

    بسم الله الرحمن الرحيم

    میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ تصوف کی لائین میں قبر سے فیض حاصل کرنے کی باتیں کرتے ہیں اس میں حقیقت کیا ھے اور کا اس ممکن ہے اور اس کے بارے میں دین ہمیں کیا رہنمائی کرتا ھے کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں اور اگر ہے تو کسی حدیث سے یا کی اور روایت سے بھی ثابت ھے اور اس کی اصل حقیقت ہے کیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند