• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 37635

    عنوان: بیعت ہونے کے لئے کیا شرایط ہیں؟

    سوال: بیعت ہونے کے لئے کیا شرایط ہیں؟

    جواب نمبر: 37635

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 589-589/M=4/1433 جس بزرگ سے بیعت ہونا چاہتے ہیں وہ متبع سنت، صاحب نسب بزرگ ہونا چاہیے، ان کی عقیدت دل میں ہونی چاہیے اور اصلاح و تزکیہ کی نیت ہونی چاہیے، بیعت ہونے سے پہلے استخارہ کرلینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند