• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 17814

    عنوان:

    پیر کامل اور مرشد کامل کا کیا فائدہ ہے؟

    سوال:

    پیر کامل اور مرشد کامل کا کیا فائدہ ہے؟

    جواب نمبر: 17814

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1785=1785-12/1430

     

    صاحب نسبت متبع سنت مرشد کامل کی راہنمائی اور توجہ سے سلوک ومعرفت کی راہ شرعی اصولوں کے مطابق طے ہوتی ہے، اور طالب صادق کو تزکیہ نفس کا فائدہ ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند