متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 17812
نفسانی
یعنی شہوانی خواہشات پر قابو کیسے پایا جاسکتاہے؟
نفسانی
یعنی شہوانی خواہشات پر قابو کیسے پایا جاسکتاہے؟
جواب نمبر: 17812
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):1778=1778-12/1430
جو چیزیں خواہشات کو ابھارنے والی ہیں، مثلاً عریاں تصاویر دیکھنا، فحش ناول کا مطالعہ وغیرہ ان سے کلی اجتناب کیجیے، شادی نہ ہوئی ہو تو شادی کرلیجیے، کسی شیخ متبع سنت بزرگ سے اصلاحی تعلق قائم کرلیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند