• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 177195

    عنوان: بکتاشی سلسلہ تصوف كیا ہے؟

    سوال: بکتاشی سلسلہ تصوف ترکی کا مشہور سلسلہ ہے اس بارے میں دریافت کرنا تھا کہ ان کے عقائد کیسے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کے عقائد شیعہ سے بہت ملتے ہیں اور یہ عیسائیوں کی طرح تثلیث (اللہ محمد اور علی) کے قائل ہیں اب آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ یہ باتیں غلط مشہور ہیں یا حقیقت پر مبنی ہیں؟ بینوا و توجروا

    جواب نمبر: 177195

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 617-515/D=07/1441

    بکتاشی سلسلہ تصوف کے بارے میں آپ مقامی علماء سے رجوع کیجئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند