• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 16615

    عنوان:

    کیا آپ مجھ کوبیعت ہونے کے لیے پاکستان کے شہر فیصل آباد کے کسی شیخ مرشد کا نام بتاسکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا آپ مجھ کوبیعت ہونے کے لیے پاکستان کے شہر فیصل آباد کے کسی شیخ مرشد کا نام بتاسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 16615

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1565=1480-10/1430

     

    خاص شہر فیصل آباد میں ہمیں کسی شیخ ومرشد کا علم نہیں، البتہ پاکستان میں ذوالفقار صاحب، حکیم محمد اختر صاحب، یا حضرت رائے پوری کا کوئی خلیفہ حیات ہو تو ان سے بیعت ہوسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند