متفرقات - تصوف

India

سوال # 157822

کچھ دن پہلے میں نے حضرت مولانا دوالفقار کی ایک ویڈیو دیکھی ، حضرت نے اس میں بیعت کے کلمات پڑھائے اور یہ بھی کہا کہ جو لوگ اپنے گھر میں جہاں کہیں بھی ہو یہ کلمات پڑھ لیں تو بیعت ہو جائے گا، کیا اس طرح ہو سکتا ہے ؟

Published on: Jan 22, 2018

جواب # 157822

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:522-476/H=5/1439



ویڈیو پر کیا کلمات کہلائے تھے؟ ان کو لکھنا تھا بہتر یہ ہے کہ اس کے متعلق خود حضرت مولانا ذوالفقار صاحب مدظلہ یا ان کے خلفاء ومجازین کرام میں سے کسی سے رابطہ فرماکر تحقیق کرلیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات