متفرقات - تصوف

India

سوال # 154485

حضرت، میرا ذہن کافی منتشر رہتا ہے، مجھے اپنی بات پر اعتماد نہیں رہتا اور اپنی بات کو ثابت نہیں کر پاتا ہوں، براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Oct 9, 2017

جواب # 154485

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1395-1328/sn=1/1439



پریشان نہ ہوں، آپ کسی متبع سنت شیخ سے اپنا اصلاحی تعلق قائم کرلیں، نیز ”یَا قَویُّ“ اور ”الماجِدُ“ کا ورد کثرت سے کیا کریں، ان شاء اللہ یہ کیفیت جاتی رہے گی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات