• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 153903

    عنوان: قلندر کسے کہتے ہیں؟

    سوال: قلندر کسے کہتے ہیں؟ تفصیلی معلومات دیں۔

    جواب نمبر: 153903

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1347-1325/M=12/1438

    ”قلندر“ اہل تصوف کی اصطلاح میں اس شخص کو کہا جاتا ہے جو اس دنیائے فانی میں آزاد زندگی گذارے اور نفس کو مداری کی طرح نچانے پر قادر ہو یعنی دنیا ومافیہا سے کوئی مطلب نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند