متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 14023
اگر کوئی [سورہ اخلاص] کا ورد کرنا چاہے تو
بغیر [قل] کہے [اللہ احد] سے شروع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
اگر کوئی [سورہ اخلاص] کا ورد کرنا چاہے تو
بغیر [قل] کہے [اللہ احد] سے شروع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 14023
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1005=1005/م
بہتر یہی ہے کہ قل کے ساتھ پوری سورت کا ورد کریں، اس لیے کہ وہ آیت کا جز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند