• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 67463

    عنوان: اگر کوئی حنفی ہے تو کیا وہ اہل حدیث یا کسی دوسرے فقہی مسلک کے فتوی پر عمل کرسکتاہے؟

    سوال: اگر کوئی حنفی ہے تو کیا وہ اہل حدیث یا کسی دوسرے فقہی مسلک کے فتوی پر عمل کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 67463

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1032-987/B=12/1437

    عامةً اہل حدیث انتہائی متعصب، فتنہ پرور، مقلدین حضرات کو مشرک بتاتے ہیں حنفیوں کو عموماً اور حضرت امام اعظم ابوحنیفہ کو خصوصاً سب و شتم کرتے ہیں، یہ جادہٴ حق سے ہٹے ہوئے ہیں۔ ان کا فتویٰ معتبر نہیں نہ ہی ان کے فتویٰ پر عمل کرنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند