• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 176961

    عنوان: کیا بریلوی اہل حق ہیں؟

    سوال: بریلوی مسلک کے بارے میں کچھ پوچھنا چاہتاہوں کہ دارالعلوم دیوبند کی نظر میں کیا وہ اہل حق ہے یا یہ کوئی باطل فرقہ ہے؟

    جواب نمبر: 176961

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 588-460/B=07/1441

    بریلوی مکتب فکر کے لوگ اہل حق میں سے نہیں ہیں، اہل بدعت میں سے ہیں۔ اس موضوع پر بیشمار کتابیں موجود ہیں ان کا مطالعہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند