• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 156952

    عنوان: علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ كن عقائد میں اجماع كے خلاف تھے؟

    سوال: کیا ابن تیمیہ رحمة اللہ کے عقائد حق پر تھے کن کن میں وہ اجماع کے خلاف تھے ؟

    جواب نمبر: 156952

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:377-333/B=5/1439

    فتاوی ابن حجر ہیثمی میں وہ سب عقائد ومسائل جو جمہور اہل سنت والجماعت سے ہٹے ہوئے ہیں موجود ہیں اور ان کے جوابات بھی موجود ہیں، ان کا مطالعہ فرمالیں، ہمیں زبانی یاد نہیں ہیں نہ ہمارے پاس کتاب موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند