• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 4959

    عنوان:

    کیا حالت حمل میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟ جب کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عمر کو رجوع کا حکم فرمایا تھا۔

    سوال:

    کیا حالت حمل میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟ جب کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عمر کو رجوع کا حکم فرمایا تھا۔

    جواب نمبر: 4959

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 979=1051/ د

    جی ہاں! حالت حمل میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے: واولات الاحمال اجلہن ان یضعن حملہن (سورہ طلاق) حضرت عبداللہ ابن عمر کی روایت مذکور فی السوال -- پوری حدیث مع حوالہ لکھئے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند