معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 165132
جواب نمبر: 16513201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:2-4-sd=1/1440
جی ہاں! حالت حمل میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
براہ کرم، طلاق اور اس کے شرائط کے بارے میں بتائیں۔ کیا ایک وقت میں غصہ سے تین طلاق کہنے پر مکمل طلاق ہوجائے گی؟
3425 مناظرسگی بہن سے لاعلمی میں نکاح ہوگیا
12637 مناظراگر کسی عورت کوطلاق دے دی گئی، اس کا مہر بھی شوہر نے ادا کردیا تھا لیکن رخصتی (خلوت صحیحہ) نہیں ہوئی تھی تو اب مہر کتنا واپس کرنا ہوگا؟ پورا یا آدھا؟ یا بالکل لوٹانا نہیں ہے؟ (۲) ایک آدمی ایک دکان یا مکان پر کام کرتا ہے،۔اس کا مالک اس کو کوئی چیز لینے کے لیے کسی دوسرے دکان پر بھیجتا ہے، نوکر ایک ہی دکان سے مال لیتا ہے، اس دکان والا نوکر کو کم قیمت میں چیز دیتا ہے، نوکر گھر یا دکان پرآکر اس کی پرنٹیڈ قیمت (چھپی ہوئی قیمت)مالک سے وصول کرتا ہے، تو کیا اس کا زائد قیمت لینا جائز ہے؟ (۳) سیرو تفریح کرنے والے حضرات کو گائیڈ لوگ خریداری کرنے کے لیے کسی دکان پر لے جاتے ہیں تو وہ دکان والا اس گائیڈ کوکمیشن دیتا ہے تو اس کا یہ کمیشن لینا جائزہے؟
2272 مناظرمیاں
بیوی لڑائی جھگڑے سے طلاق
7اکتوبر2009کو میں نے اپنی بیوی کو تین بار طلاق کہہ کر طلاق دے دیا۔
میری طلاق کے وقت میری بیوی کا بھائی اس کی بیوی اور میرا خالہ زاد بھائی ساتھ میں
تھے ۔میری پریشانی یہ ہے کہ میری سسرال والے اب یہ کہہ رہے ہیں کہ طلاق نہیں ہوا،
کیوں کہ کوئی گواہ یا کاغذی کام نہیں ہوا۔ کیا طلاق مکمل ہوئی اور کیا اس کے لیے
مجھے کاغذی کاروائی بھی کرنی پڑے گی؟ اب میری بیوی مائکہ میں ہے۔ کیا کوئی اور بھی
طریقہ ہے جس سے میں اسے طلاق دے سکوں؟
کن کن کاموں اور جملوں سے طلاق ہوجاتی ہے۔ مجھے ان چیزوں سے بچنا ہے
2234 مناظر