معاشرت - طلاق و خلع

India

سوال # 164651

اگر زید نے اپنی بیوی سے غصہ میں کہا کہ جا تو اپنے گھر چلی جا مجھے تیری ضرورت نہیں نیت میں طلاق نہیں ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

Published on: Sep 5, 2018

جواب # 164651

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1441-1169/sd=12/1439



اگر طلاق کی نیت نہیں کی تھی تو کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات