• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 15844

    عنوان:

     اگر کوئی شخص فون پر طلاق دیتا ہے جب کہ وہ شراب پئے ہوئے ہے، تو کیا یہ طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟اگر واقع ہوجائے گی تو اس شخص کو کیا کرنا چاہیے؟

    سوال:

     اگر کوئی شخص فون پر طلاق دیتا ہے جب کہ وہ شراب پئے ہوئے ہے، تو کیا یہ طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟اگر واقع ہوجائے گی تو اس شخص کو کیا کرنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 15844

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1528=1450/1430/ب

    شراب کے نشہ میں بھی اگر کوئی طلاق دے تو احناف کے یہاں پڑجاتی ہے، فون پر طلاق دینے سے بھی طلاق ہوجاتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند