• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 154009

    عنوان: دارالقضاء کا قضاء کن کن بنیاد پر اس کی بیوی کو خود طلاق دے سکتا ہے؟

    سوال: اگر شوہر بیوی کو طلاق نہ دے تو دارالقضاء کا قضاء کن کن بنیاد پر اس کی بیوی کو خود طلاق دے سکتا ہے؟ شوہر طلاق نہ دینے کی وجہ یہ بتائے کی اس کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے بلا وجہ طلاق مانگ کر۔

    جواب نمبر: 154009

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1358-1351/B=12/1438

    یہ سوال قبل از وقت ہے محکمہ شرعیہ تو پوری مسل پڑھنے کے بعد ہی کسی نتیجہ پر پہنچتا ہے اگر حد سے زیادہ تعنت و سرکشی اور ظلم و ستم شوہر کی طرف سے پایا گیا تو محکمہ شرعیہ نکاح کو فسخ بھی کرسکتا ہے یا اپنے یہاں سے مقدمہ کو خارج کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند