• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 151118

    عنوان: کیا طلاق کی کچھ شرطیں ہیں ایسی کہ جن کے بغیر طلاق ہو ہی نہیں سکتی؟ یا شرطوں کے بغیر بھی ہو جائے گی؟

    سوال: کیا طلاق کی کچھ شرطیں ہیں ایسی کہ جن کے بغیر طلاق ہو ہی نہیں سکتی؟ یا شرطوں کے بغیر بھی ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 151118

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 853-821/B=8/1438

    ”مرد ہونا“، عورت کی طلاق معتبر نہ ہوگی۔ ”عاقل ہونا“، پاگل کی طلاقیں معتبر نہ ہو گی۔ ”بالغ ہونا“، نابالغ کی طلاق معتبر نہ ہوگی۔

    یہی شرطیں کتابوں میں ملتی ہیں، ان لوگوں نے طلاق دی تو طلاق واقع ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند