• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 150061

    عنوان: کیا طلاق کی نیت کے بغیر ایس ایم ایس کے ذریعہ طلاق ہوجاتی ہے

    سوال: کیا طلاق کی نیت کے بغیر ایس ایم ایس کے ذریعہ طلاق ہوجاتی ہے (جب کہ صرف بیوی کو پریشان کرنا مقصد ہو)؟

    جواب نمبر: 150061

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 928-907/L=7/1438
    ایس، ایم، ایس میں طلاق کے الفاظ کیا لکھے تھے اس کی وضاحت کریں نیز کیا آپ نے طلاق لکھنے سے پہلے گواہ بنالیا تھا کہ میں طلاق بیوی کو ڈرانے کے لیے لکھ رہا ہوں یا گواہ نہیں بنایا تھا؟ ان امور کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند