• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 149248

    عنوان: ایک شخص جو کہ کالے جادو کے ذریعہ عمل کرتا ہو، اور جادو کا مقصد بھی کہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی ہو، اور وہ اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دیدے تو کیا طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

    سوال: ایک شخص جو کہ کالے جادو کے ذریعہ عمل کرتا ہو، اور جادو کا مقصد بھی کہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی ہو، اور وہ اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دیدے تو کیا طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 149248

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 581-508/sd=6/1438

    اگر مذکورہ شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دیدے، تو اُس کی بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند