• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 14733

    عنوان:

    عرض یہ ہے کہ ایک عورت عدت میں ہے اور اس کی ایک قریبی رشتہ دار کو ملنے کے لیے جانا چاہتی ہے۔

    اگر قریبی رشتہ دار بہن ہو اور بیماری موت اور حیات کی کشمکش والی ہو تو اس صورت میں دیکھنے اول ملنے کے لیے جانے میں گنجائش ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 14733

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1176=974/ل

    قریبی رشتہ دار سے ملنے جانا یا بہن وغیرہ کی عیادت کو جانا نہ ضرورت شرعیہ میں سے ہے نہ ضرورت طبعیہ میں سے، اس لیے معتدہ کا اس کے لیے نکلنا جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند