معاشرت - طلاق و خلع

India

سوال # 146495

کسی طلاق شدہ آدمی جس کا دو بار طلاق ہوچکا ہو، اُس سے شادی کرنے کے بعد اگر دل اُس سے قبول نہ کرے، اُس پر اس کی بیوی شک کرے تو کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

Published on: Dec 1, 2016

جواب # 146495

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 212-121/SN=2/1438



نہیں، اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا اور بیوی کو بلا وجہ شک نہ کرنا چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات