• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 13160

    عنوان:

    کیا یہ سچ ہے کہ اگر بیوی کسی کو داڑھی رکھنے سے منع کرے یا داڑھی رکھنا پسند نہ کرے تو نکاح ٹوٹ جاتاہے؟

    سوال:

    کیا یہ سچ ہے کہ اگر بیوی کسی کو داڑھی رکھنے سے منع کرے یا داڑھی رکھنا پسند نہ کرے تو نکاح ٹوٹ جاتاہے؟

    جواب نمبر: 13160

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 928=868/ب

    محض ڈاڑھی رکھنے سے منع کرنے یا ڈاڑھی کو پسند نہ کرنے کی وجہ سے نکاح نہیں ٹوٹتا ہے، اگرچہ منع کرنا گناہ کبیرہ ہے۔ جب شوہر طلاق دے گا جب نکاح ختم ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند