• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 11668

    عنوان:

    اگر ایک ہی جگہ کے اوپر تین طلاق دے دی تو کتنی طلاق واقع ہوں گی؟ اور صرف بیوی اور شوہر تھے۔ صرف بیوی نے سنا اور فون کے اوپر طلاق دی تھی ۔اس کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    اگر ایک ہی جگہ کے اوپر تین طلاق دے دی تو کتنی طلاق واقع ہوں گی؟ اور صرف بیوی اور شوہر تھے۔ صرف بیوی نے سنا اور فون کے اوپر طلاق دی تھی ۔اس کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 11668

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 624=521/د

    (الف) تین واقع ہوئیں۔ (ب) تو بھی تین واقع ہوئیں۔ (ج) شوہر مقر ہے یا بیوی کو اس کی آواز ہونے کا یقین ہے، تو بھی وہی حکم یعنی وقوع طلاق کا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند