معاشرت - طلاق و خلع

Pakistan

سوال # 1085

کیا حلالہ کے لیے نکاح اور خلوت صحیحہ کافی ہے یا مباشرت ضروری ہے؟ رہ نمائی فرمائیں۔

Published on: Jul 14, 2007

جواب # 1085

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى:  419/ن = 479/ن)


 

مباشرت (جماع) بھی ضروری ہے إن کان الطلاق ثلاثاً في الحرة لم تحل لہ حتّی تنکح زوجًا غیرہ نکاحًا صحیحاً ویدخل بھا ثم یطلقھا أو یموت عنھا (عالمگیري: 1/473)

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات