عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 9812
کیامذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ مذی نکلنے پر غسل واجب ہوتا ہے یا فرض؟ یا انسان دھونے سے صاف ہوجاتا ہے؟ دعاؤں کی درخواست ہے۔
کیامذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ مذی نکلنے پر غسل واجب ہوتا ہے یا فرض؟ یا انسان دھونے سے صاف ہوجاتا ہے؟ دعاؤں کی درخواست ہے۔
جواب نمبر: 981231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 5=7/ ب
مذی کے نکلنے سے صرف وضو فاسد ہوجاتا ہے، غسل واجب نہیں ہوتا ہے۔ عضو مخصوص کو دھوکر از سر نو محض وضو کرلینا کافی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بغیر وضو کے غسل جنابت درست ہے یا نہیں؟
2624 مناظرکیا جے سی بی (J.C.B) مشین سے قبرستان کی صفائی کی جا سکتی ہے ؟
2914 مناظرپوچھنا
یہ ہے کہ مجھے پیشاب میں قطرے آتے ہیں کافی دیر تک کم سے کم پندرہ سے بیس منٹ تک
آتے رہتے ہیں۔جب میں پیشاب سے فارغ ہوتا ہوں تو اس کے بعد مجھے ڈر یہ لگتا ہے کہ
کہیں کپڑے ناپاک نہ ہوجائیں اس وجہ سے میں پیشاب سے فارغ ہوکر ٹیشو پیپر استعمال
کرتا ہوں اور اس سے اچھی طرح سب پانی سکھا کر ایک صاف ٹیشوپیپر پیشاب والی جگہ پر
رکھ لیتا ہوں تاکہ اگر قطرے آجائیں تو کپڑے خراب نہ ہوں۔ پھر بیس منٹ بعد میں اس
ٹیشو پیپرکو نکال دیتاہوں۔ اس ضمن میں میرے دو سوال ہیں، ایک یہ کہ کیا یہ طریقہ
صحیح ہے؟ او رکبھی کبھی میں اس کو نکالنا بھول جاتاہوں اور پھر نماز کے لیے وضو
کرتاہوں تو یاد آتا ہے پھر میں اس کو نکا ل کر واپس سے وضو کرتاہوں،اور کبھی یاد
نہیں رہا اور کافی وقت ہو جاتا ہے اور میں نماز بھی پڑھ لیتاہوں پھر یاد آتا ہے
،تو کیا نماز ہوجاتی ہے؟ اس وجہ سے اگر نماز میں بیس سے پچیس منٹ باقی ہوں تو میں
اکثر نماز سے پہلے پیشاب نہیں کرتا کیوں کہ مجھے پھر تیس منٹ کے قریب قریب وقت
لگتا ہے پھر نماز سے فوراً فارغ ہوکر پیشاب کرلیتاہوں کیا یہ صحیح ہے؟ .....
مذی اور منی میں کیا فر ق ہے؟ کبھی کبھی جو سفید پانی آتا ہے تو کیا ا س سے وضو فاسد ہوجاتا ہے؟ اگر وہ کپڑے پر لگ جائے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ کبھی کبھی تو یہ جلدی جلدی آتا رہتاہے تو کیا ہر بار وضو کرنا پڑے گا یا ایک ہی وضو سے نماز ہوجائے گی؟
3810 مناظررنگ یا پینٹ کی پرت کے ساتھ وضو یا غسل کا حکم
2420 مناظرکیا جب میاں اور بیوی کنڈوم استعمال کریں
تب بھی غسل واجب ہوجاتا ہے؟