عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 9644
ایک رات میں دو مرتبہ جماع کرنے کے لیے کیا بیچ میں نہانا ضروری ہے یا صرف وضو کرکے دوسری مرتبہ جماع کیا جاسکتا ہے اور آخر میں ایک ساتھ نہایا جاسکتا ہے؟
ایک رات میں دو مرتبہ جماع کرنے کے لیے کیا بیچ میں نہانا ضروری ہے یا صرف وضو کرکے دوسری مرتبہ جماع کیا جاسکتا ہے اور آخر میں ایک ساتھ نہایا جاسکتا ہے؟
جواب نمبر: 964401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2530=2090/ ب
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے یہ پریشانی ہے کہ میرا وضو گیس کی وجہ سے بار بار ٹوٹ جاتا ہے، اس لیے ایک نماز کے لیے مجھے چار پانچ مرتبہ وضو کرنا پڑتا ہے جو مشکل ہے۔ اس لیے شریعت میں میرے لیے کیا حکم ہے؟
2215 مناظرمیری چڈی یا کپڑوں پر منی لگ گئی اب میں عموماًکپڑے واشنگ مشین میں دھوتا ہوں پر ایسی چڈی جس پر منی لگی ہوئی تھی کو میں نے پہلے ہاتھ سے صاف پانی سے خوب رگڑ کر تین دفعہ دھویا پھر اس کے بعد مشین میں ڈالا لیکن سوکھنے کے بعد چڈی پر ہلکا سا سفید رنگ کا داغ نظر آیا، جو کہ چڈی کی تہہ میں جذب تھا۔ کیا ایسی چڈی پہن کر نماز ہوسکتی ہے؟ (۲)کافی عرصہ پہلے میں نے ایک سوال کیا تھا کہ کبھی کبھی میرے سامنے کوئی کام ہو رہا ہوتاہے تو مجھے لگتا ہے کہ یہ کام پہلے بھی ہو چکا ہے اور مجھے اس کے بعد ہونے والے حالات کے بارے میں بھی اندازہ ہوجاتا ہے کہ اب آگے کیا ہوگا، او رمیرا اندازہ 80فیصد ٹھیک ہی ہوتا ہے۔ بعض دفعہ تو میں ایسے ہی گھبرا جاتا ہوں کہ یہ کیا خیالات ہیں کیا یہ کوئی جادو وغیرہ تو نہیں ہے یا کہ صرف چھٹی حس ہے؟
4498 مناظرمذی اور منی میں کیا فر ق ہے؟ کبھی کبھی جو سفید پانی آتا ہے تو کیا ا س سے وضو فاسد ہوجاتا ہے؟ اگر وہ کپڑے پر لگ جائے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ کبھی کبھی تو یہ جلدی جلدی آتا رہتاہے تو کیا ہر بار وضو کرنا پڑے گا یا ایک ہی وضو سے نماز ہوجائے گی؟
3801 مناظرمجھے مسواک کرنے کے بعد خون آنے کی شکایت
ہے۔ اگر میں مسواک کے فوراً بعد وضو کرلوں تو وضو کے بعد بھی تھوڑی مقدار میں خون
آتا ہے۔ کیا اس صورت میں مجھے وضو دوبارہ کرنا ہوگا؟