عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 9501
مجھے شرمگاہ کے بال صاف کرنے کا مکمل سنت طریقہ بتائیں؟
مجھے شرمگاہ کے بال صاف کرنے کا مکمل سنت طریقہ بتائیں؟
جواب نمبر: 9501
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1281=1281/ م
پیڑو کی ہڈی کی ابتداء سے لے کر شرم گاہ، اس کے اردگرد اور اس کی محاذاة میں رانوں کا وہ حصہ جس کے تلوث کا خطرہ ہے اور دُبر کے بال صاف کرنا چاہیے، ہکذا في کتب الفقہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند