عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 7898
مسواک کی لمبائی کیا ہونی چاہیے؟
مسواک کی لمبائی کیا ہونی چاہیے؟
جواب نمبر: 789831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1214=1067/ل
ابتداءً مسواک کا ایک بالشت ہونا مستحب ہے، استعمال کے بعد کم ہوجائے تو کچھ حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سوکھی ہوئی منی سے بدن چھوجائے تو کیا حکم ہے؟
2807 مناظرمجھے شرمگاہ کے بال صاف کرنے کا مکمل سنت طریقہ بتائیں؟
5610 مناظر”بجلی چوری کرنے والے کا چالیس دن تک وضو نہیں ہوتا“ كیا یہ بات صحیح ہے؟
4014 مناظررات کو سوتے ہوئے احتلام ہونے والا تھاکہ ایک دم آنکھ کھل گئی اور اسے روک لیا۔ اس وقت تو رک گیا، لیکن جب استنجا میں گیا تو بہت معمولی قطرہ دھبہ کے مانند گرا تو کیا غسل واجب ہوگا؟
3924 مناظرمیری بیوی کو سا ت دن تک ماہواری آتی تھی، لیکن اب اکثر وقت دس یا اس سے زیادہ دن تک ہلکا خون آتاہے۔پہلا سوال یہ ہے کہ کیا وہ نماز کے لیے خون کے بند ہونے کا انتظار کرے گی؟ یا وہ سات دن کے بعد خون آنے پر بھی نماز اداکرسکتی ہے؟ (۲) اگر وہ سات دن کے بعدخون کے بند ہونے کا انتظا رکرتی ہے توکیا ان دنوں کی قضاء نماز اداکرنی پڑی گی؟
4616 مناظرمذی لگنے سے کتنا کپڑا دھونا ہوگا؟ پورا یا جتنی گندگی لگی اتنا ہی دھونا ہوگا؟
1907 مناظرغسل كے دوران نكلنے والے مادے اور غسل كے احكام
4195 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ہو گا یا غسل ہی کافی ہوگا؟ دعا میں یاد رکھیں۔
3145 مناظرعورت کے لیے استنجا کرنے کا طریقہ
6474 مناظر