عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 6911
مذی کے نکلنے سے بعد غسل کرنا چاہیے یا نہیں؟
مذی کے نکلنے سے بعد غسل کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب نمبر: 691101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1464=1273/ ب
جی نہیں۔ مذی کے نکلنے سے غسل واجب نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیامذی کو محض ٹشو پیپرکے ذریعے پوچھنے سے کپڑا پاک ہوجائے گا؟
1636 مناظرحلال اور حرام: (۱)اگر مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہے او رکسی وجہ سے مثلاً ہوا نکلنے کی وجہ سے اس مقتدی کا وضو ٹوٹ جاتا ہے تو وہ نماز کے دوران صف توڑ کر چلا جائے اور پھر سے نماز ادا کرے یا اس مقتدی کی نماز قبول ہوجائے گی؟ (۲)الحمد للہ میں دبئی میں کام کررہا ہوں یہاں ہماری کمپنی میں دوسرے ملک کے لوگ بھی (غیر مسلم مثلاً عیسائی ، ہندووغیرہ) کام کرتے ہیں جو کہ کچن میں چائے وغیرہ کے لیے وہی برتن استعمال کرتے ہیں جو کہ ہم استعمال کرتے ہیں، تو ایسی حالت میں وہی برتن استعمال کرنا کیسا ہے؟ (۳)مجھے یہاں ایک مشکل یہ پیش آرہی ہے کہ میرے کمرہ میں کچن نہیں ہے جس کی وجہ سے مجھے ریستوران میں کھانا کھانا پڑتا ہے۔ یہاں بھی طرح طرح کے لوگ (عیسائی، ہندو، پنجابی وغیرہ) وہی برتن استعمال کرتے ہیں پانی کا گلاس، کھانے کی پلیٹ وغیرہ۔ تو کیا میرے لیے ایسے ریستوران میں کھانا کھانا صحیح ہے، کیوں کہ یہاں سب جگہ ایسا ہی ہے؟
3674 مناظرپوری رات ناپاکی کی حالت میں سونا
10714 مناظرتالاب کا پانی جو کہ باہر سے دیکھنے پر ہرے رنگ کا نظر آئے، اس میں ہلکا مزہ اور بو بھی ہو تو کیا ایسے پانی سے وضو اور غسل جائز ہے؟ میں ابھی مغربی بنگال میں کولکتہ کے قریب رہ رہاہوں اور یہاں صرف ایسے ہی پانی کی سہولت ہے۔مسجدوں میں بھی عام طورپر ایسے تالاب موجود ہیں اور سب اسی کا پانی استعمال کرتے ہیں، تالاب میں غسل کرنے کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
5429 مناظر