• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 4019

    عنوان:

    کیا صرف نہانے سے وضو ہو جاتا ہے؟

    سوال:

    کیا صرف نہانے سے وضو ہو جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 4019

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 141/ م= 141/ م

     

    جی ہاں! نہانے سے وضو ہو جاتا ہے بشرطیکہ نہانا کامل طریقے پر ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند