عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 3796
اگر پیشاب کرتے وقت گاڑھا سا ہلکا منی کی طرح نکلا تو کیا وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں اور تلاوت بھی؟
اگر پیشاب کرتے وقت گاڑھا سا ہلکا منی کی طرح نکلا تو کیا وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں اور تلاوت بھی؟
جواب نمبر: 379601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 358/ ل= 338/ ل
یہ ودی ہے اس سے غسل واجب نہیں ہوتا، آپ عضو کو دھو کر وضو کرکے نماز و تلاوت کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمبستری کے کافی دیر بعد اگر شرمگاہ سے مادہ خارج ہو تو کیا حکم ہے؟
3353 مناظردودھ میں پیشاب کا قطرہ گر جائےتو كیااسے پاك كیا جاسكتا ہے؟
2896 مناظراگر موضع نجاست کا علم نہ
1590 مناظرکیا مرد ڈھیلی ڈھالی چڈی پہن سکتا ہے؟ میں یہ سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میری ران پربول و براز اعضاء کے اردگرد کھجلی ہوگئی ہے۔ میں نے ڈھیلی ڈھالی چڈی پہننے کی کوشش کی لیکن جب میں اس کو اتارتا ہوں تو اس چڈی کے اوپر چھوٹے چھوٹے داغ ہوتے ہیں جو کہ منی کے دھبے جیسے لگتے ہیں۔ برائے کرم میری اس سلسلے میں رہنمائی فرماویں۔
2298 مناظردورانِ نمازپیشاب کا قطرہ آنے کا احساس ہو تو کیا کریں؟
3187 مناظر