• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 3416

    عنوان:

    وضو کرنے کے لیے بیٹھنے کی سہولت نہیں ہے، بیسن میں کھڑے ہوکر وضو کرنا پڑتاہے جس سے مجھے محسوس ہوتاہے کہ وضوکے پانی چھینٹے پیٹ اور دوسرے اعضا پر پڑتے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ یہ پانی پاک ہے یاناپاک؟ میں اس سے کیسے بچ سکتاہوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 3416

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 348/ ب= 304/ ب

    صحیح قول کے مطابق یہ پانی پاک ہے، لیکن حتی الامکان وضو کرتے وقت اپنے اعضاء پر یا کپڑوں پر ماء مستعمل کی چھینٹیں آنے سے بچنے کی کوشش کیجیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند