عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 177325
جواب نمبر: 17732501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 672-611/M=07/1441
زیر ناف اور بغل کے بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیوی سے بات کرنے کے دوران اگر کسی شخص کے قطرے نکلتے ہیں تو کیا اس کو غسل کرنا چاہیے ؟ اورکتنی مقدار پرغسل ضروری ہے؟
4293 مناظرجن چیزوں میں نجاست جذب نہیں ہوتی كیا وہ پونچھنے سے پاك ہوجاتی ہیں؟
5101 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ جب عورت پر پاکی کا غسل فرض ہو تو کیا اس کے لیے اجازت ہے کہ وہ اپنی شرمگاہ کو دھونے کے بعد اپنے بالوں کو دھو لے اس کے بعد جسم کو پاک کرے ،کیا ایسا کرنے سے پاکی کا غسل ہوجاتا ہے یا نہیں؟
2497 مناظرمیرے
ایک دوست نے ایک غیر مسلم (ہندو) لڑکی کے ساتھ زنا کرلیا ہے۔ کیا وہ ناپاک ہوگیا
ہے؟ اگر ہاں، تو پاکی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا اس کی نماز قبول ہوگی یا نہیں؟