• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 172765

    عنوان: کیا کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں؟

    سوال: کیا کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 172765

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1380-1144/H=12/1440

    کوئی مجبوری ہو تو الگ بات ہے ورنہ قبلہ رو بیٹھ کر وضوء کرنے کا اہتمام کرنا چاہئے اگرچہ کھڑے ہوکر کرلیا وضوء تب بھی درست ہو جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند