• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 169398

    عنوان: اگر كسی باضو عورت كو دیور وغیرہ كا ہاتھ لگ جائے تو كیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت کا وضو ہے اور کسی نا محرم دیور وغیرہ کا غلطی سے یا جان بوجھ کر ہاتھ لگ جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ براے مہربانی وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 169398

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 666-562/D=07/1440

    جی نہیں اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند